Refugee Advice

 ردُو

اردو زبان کے صفحے میں وہ تمام معلومات شامل ہیں جو ریفیو جی کونسل (North of England Refugee Service) کے پاس اردو زبان میں دستیاب ہیں۔

یہ حقائق پر مبنی شیٹیں اور معلوماتی لیفلیٹس پناہ گزینوں اور ان سیاسی پناہ تلاش کرنے والوں کے لئے ہیں جو اردو زبان میں بات کر سکتے ہیں اور جو سیاسی پناہ کے عمل کے متعلق مزید جاننا چاہتے ہیں۔

تمام معلوماتی ذرائع pdf فارمیٹ میں ہیں۔ انہیں دیکھنے کے لئے آپ کے پاس Adobe Acrobat ہونا چاہئے۔ جس کو آسانی سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔

ہماری ون سٹاپ سروسز (One-Stop Services) کے متعلق معلوم کرنے کے لئے ریفیوجی کونسل سروس پر جائیں جہاں آپ مزید مشورہ اور مدد حاصل کر سکتے ہیں۔ ہم آپ کی ضروریات کی نشاندہی کے لئے ترجمان بھی فراہم کر سکتے ہیں۔

ریفیوجی کونسل ویب سائٹ میں مزید معلومات اور ذرائع دئیے گئے ہیں لیکن یہ صرف انگلش میں دستیاب ہیں۔

اس صفحہ پرتحریری معلومات دیکھ کرآپ کے سوال کا جواب دیا جا سکتا ہے۔

یہ معلومات پناہ گزینی کے متلاشی افراد کے لیے ہیں، چند ایک معلومات ان افراد کے لیے بھی مفید ہو سکتی ہیں جن کو قیام کی اجازت مل چکی ہے۔

·        

پناہ حاصل کرنے کے لیے درخواست دینا

 

Applying for Asylum

·        

اسائلم سپورٹ کے لئے درخواست دينا

 

Applying for Asylum Support

·        

گھریلو زیادتی – کیا آپ کو مدد کی ضرورت ہے؟

 

Domestic Abuse - do you need help?

·        

کیا آپ کو نسلی بنیاد پر ہراساں کیا گیا ہے؟

 

Racial Harrassment

·        

پناہ تلاش کرنے والے والدین کے لئے میٹرنٹی پے منٹس

 

(زچگی کی بنا پر ادائیگیاں) Maternity payments

·        

خاندان یا کسی دوست کے گھر میں منتقل ہونا

 

Moving in with family or a friend صرف نقد رقم کی صورت میں مدد کی درخواست دینا :

·        

بچوں کے لئے سکولز - مہاجر والدین کے لئے حقائق پر مبنی شیٹ

 

Schools for children

·        

کیا آپ تہی دست ہیں اور آپ کی اسائلم (پناہ حاصل کرنے) کی درخواست پر قان

 

 

Section 4 Support